سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ سنت کی پیروی کا بیان ۔ حدیث 119

اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فضائل کے بارے میں ۔

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ وسوید بن سعید واسماعیل بن موسیٰ , شریک , ابواسحق , حبشی بن جنادہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَسُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ وَإِسْمَعِيلُ بْنُ مُوسَی قَالُوا حَدَّثَنَا شَرِيکٌ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ حُبْشِيِّ بْنِ جُنَادَةَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ عَلِيٌّ مِنِّي وَأَنَا مِنْهُ وَلَا يُؤَدِّي عَنِّي إِلَّا عَلِيٌّ

ابوبکر بن ابی شیبہ وسوید بن سعید واسماعیل بن موسی، شریک، ابواسحاق ، حبشی بن جنادہ سے بیان فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے ہوئے سنا کہ علی مجھ سے ہیں اور میں علی سے ہوں ۔

It was narrated that Hubshi bin Junâdah said: “I heard the Messenger of Allah P.B.U.Hsay: “Ali is part of me and I am part of him, and no one will represent me except .’” (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں