سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 53

رات کو نیند سے بیدار ہو کر مسواک کرنے کا بیان

راوی: محمد بن کثیر , سفیان , منصور , حصین , وائل , حذیفہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِيرٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مَنْصُورٍ وَحُصَيْنٍ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ حُذَيْفَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ إِذَا قَامَ مِنْ اللَّيْلِ يَشُوصُ فَاهُ بِالسِّوَاکِ

محمد بن کثیر، سفیان، منصور، حصین، وائل، حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب رات میں بیدار ہوتے تو اپنے منہ کو مسواک سے صاف کرتے

یہ حدیث شیئر کریں