سنن دارمی ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 1363

مسجد میں سوجانا۔

راوی:

حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ الْمُغِيرَةِ حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدٍ عَنْ أَبِي حَرْبِ بْنِ أَبِي الْأَسْوَدِ الدِّيلِيِّ عَنْ عَمِّهِ عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ أَتَانِي نَبِيُّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا نَائِمٌ فِي الْمَسْجِدِ فَضَرَبَنِي بِرِجْلِهِ قَالَ أَلَا أَرَاكَ نَائِمًا فِيهِ قُلْتُ يَا نَبِيَّ اللَّهِ غَلَبَتْنِي عَيْنِي

حضرت ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں رسول اللہ میرے پاس تشریف لائے میں اس وقت مسجد میں سو رہا تھا آپ نے اپنے پاؤں مبارک سے مجھے ہلایا اور فرمایا تم مجھے مسجد میں سوتے نظر آرہے ہو میں نے عرض کی اے اللہ کے نبی میری آنکھ لگ گئی تھی۔

یہ حدیث شیئر کریں