رات کو نیند سے بیدار ہو کر مسواک کرنے کا بیان
راوی: محمد بن کثیر , ہمام , علی بن زید , ام محمد , عائشہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِيرٍ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ عَنْ أُمِّ مُحَمَّدٍ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ لَا يَرْقُدُ مِنْ لَيْلٍ وَلَا نَهَارٍ فَيَسْتَيْقِظُ إِلَّا تَسَوَّکَ قَبْلَ أَنْ يَتَوَضَّأَ
محمد بن کثیر، ہمام، علی بن زید، ام محمد، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب بھی سو کر اٹھتے خواہ رات میں خواہ دن میں تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وضو سے پہلے مسواک ضرور کرتے۔
Narrated Aisha, Ummul Mu'minin:
The Prophet (peace_be_upon_him) did not get up after sleeping by night or by day without using the tooth-stick before performing ablution.