سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ سنت کی پیروی کا بیان ۔ حدیث 122

اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فضائل کے بارے میں ۔

راوی: علی بن محمد , وکیع , سفیان , محمد بن منکدر , جابر

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْکَدِرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ قُرَيْظَةَ مَنْ يَأْتِينَا بِخَبَرِ الْقَوْمِ فَقَالَ الزُّبَيْرُ أَنَا فَقَالَ مَنْ يَأْتِينَا بِخَبَرِ الْقَوْمِ فَقَالَ الزُّبَيْرُ أَنَا ثَلَاثًا فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ لِکُلِّ نَبِيٍّ حَوَارِيٌّ وَإِنَّ حَوَارِيَّ الزُّبَيْرُ

علی بن محمد، وکیع، سفیان، محمد بن منکدر، حضرت جابر سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا یوم قریظہ کے موقع پر، کون ہمیں قوم مشرکین کے متعلق خبر دے گا؟ حضرت زبیر نے کہا کہ میں پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کون ہمیں قوم کے متعلق خبر دے گا۔ حضرت زبیر نے کہا کہ میں ، ایسا تین مرتبہ ہوا۔ پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ہر نبی کا ایک حواری ہوتا ہے میرے حواری زبیر ہیں ۔

It was narrated that Jâbir said: “The Messenger of Allah P.B.U.H. said on the Day of Quraizah: ‘Who will bring us news of the people?’ Zubair said: ‘I will.’ The Prophet P.B.U.H said: ‘Who will bring us news of the people?’ Zubair said: ‘I will,’ three times. The Prophet said: ‘Every Prophet has a Hawdri (sincere supporter or disciple), and my Hawari is Zubair.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں