وضو کی فرضیت و اہمیت
راوی: مسلم بن ابراہیم , شعبہ , قتادہ , ابوالملیح اپنے والد (اسامہ بن عمیر)
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَبِي الْمَلِيحِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَقْبَلُ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ صَدَقَةً مِنْ غُلُولٍ وَلَا صَلَاةً بِغَيْرِ طُهُورٍ
مسلم بن ابراہیم، شعبہ، قتادہ، حضرت ابوالملیح اپنے والد (اسامہ بن عمیر) سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ مال حرام سے دیا ہوا صدقہ قبول نہیں فرماتے اور نہ ہی پاکی کے بغیر نماز۔
Narrated AbulMalih:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: Allah does not accept charity from goods acquired by embezzlement as He does not accept prayer without purification.