سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ سنت کی پیروی کا بیان ۔ حدیث 127

اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فضائل کے بارے میں ۔

راوی: احمد بن سنان , یزید بن ہارون , اسحق , موسیٰ بن طلحہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَنْبَأَنَا إِسْحَقُ عَنْ مُوسَی بْنِ طَلْحَةَ قَالَ کُنَّا عِنْدَ مُعَاوِيَةَ فَقَالَ أَشْهَدُ لَسَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ طَلْحَةُ مِمَّنْ قَضَی نَحْبَهُ

احمد بن سنان، یزید بن ہارون، اسحاق ، حضرت موسیٰ بن طلحہ فرماتے ہیں کہ ہم حضرت معاویہ کے پاس تھے انہوں نے فرمایا کہ میں گواہی دیتا ہوں کہ میں نے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ طلحہ ان لوگوں میں سے ہیں جنہوں نے اپنی ذمہ داری کو پورا کر دیا۔

It was narrated that Musa bin Talhah said: We were with Mu’âwiyah and he said: “I heard the Messenger of Allah P.B.U.H say: ‘Talhah is one of those who fulfilled their covenant.’(Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں