سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 61

وضو پر وضو کرنا

راوی: محمد بن یحیی بن فارس , عبداللہ بن یزید , مسدد , عیسیٰ بن یونس , عبدالرحمن بن زیاد , ابوداؤد , محمد ابوغطیف ہذلی

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی بْنِ فَارِسٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ الْمُقْرِئُ ح و حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ يُونُسَ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زِيَادٍ قَالَ أَبُو دَاوُد وَأَنَا لِحَدِيثِ ابْنِ يَحْيَی أَتْقَنُ عَنْ غُطَيْفٍ وَقَالَ مُحَمَّدٌ عَنْ أَبِي غُطَيْفٍ الْهُذَلِيِّ قَالَ کُنْتُ عِنْدَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ فَلَمَّا نُودِيَ بِالظُّهْرِ تَوَضَّأَ فَصَلَّی فَلَمَّا نُودِيَ بِالْعَصْرِ تَوَضَّأَ فَقُلْتُ لَهُ فَقَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ تَوَضَّأَ عَلَی طُهْرٍ کَتَبَ اللَّهُ لَهُ عَشْرَ حَسَنَاتٍ قَالَ أَبُو دَاوُد وَهَذَا حَدِيثُ مُسَدَّدٍ وَهُوَ أَتَمُّ

محمد بن یحیی بن فارس، عبداللہ بن یزید، مسدد، عیسیٰ بن یونس، عبدالرحمن بن زیاد، ابوداؤد، محمد ابوغطیف بذلی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس تھا جب ظہر کی اذان ہوئی تو انہوں نے وضو کیا اور نماز پڑھائی اس کے بعد جب عصر کی اذان ہوئی تو انہوں نے دوبارہ وضو کیا میں نے ان سے (اس دوبارہ وضو کے بارے) میں دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرمایا کرتے تھے کہ جو کوئی وضو پر وضو کرے گا اس کے لئے دس نیکیاں لکھ دی جائیں گی۔ ابوداؤد رحمہ اللہ تعالی علیہ کہ مسدد کی روایت ہے اور یہ زیادہ مکمل ہے۔

Narrated Abdullah ibn Umar:
AbuGhutayf al-Hudhali reported: I was in the company of Ibn Umar. When the call was made for the noon (zuhr) prayer, he performed ablution and said the prayer. When the call for the afternoon ('asr) prayer was made, he again performed ablution. Thus I asked him (about the reason of performing ablution). He replied: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) said: For a man who performs ablution in a state of purity, ten virtuous deeds will be recorded (in his favour).
AbuDawud said: This is the tradition narrated by Musaddad, and it is more perfect.

یہ حدیث شیئر کریں