سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 62

پانی کے احکام

راوی: محمد بن علاء , عثمان بن ابی شیبہ , حسن بن علی , عبداللہ بن عمر

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَائِ وَعُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَالْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ وَغَيْرُهُمْ قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ الْوَلِيدِ بْنِ کَثِيرٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جَعْفَرِ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْمَائِ وَمَا يَنُوبُهُ مِنْ الدَّوَابِّ وَالسِّبَاعِ فَقَالَ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا کَانَ الْمَائُ قُلَّتَيْنِ لَمْ يَحْمِلْ الْخَبَثَ قَالَ أَبُو دَاوُد وَهَذَا لَفْظُ ابْنُ الْعَلَائِ و قَالَ عُثْمَانُ وَالْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبَّادِ بْنِ جَعْفَرٍ قَالَ أَبُو دَاوُد وَهُوَ الصَّوَابُ

محمد بن علاء، عثمان بن ابی شیبہ، حسن بن علی، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس پانی کے متعلق پوچھا گیا جس پر اکثر و بیشتر چوپائے اور درندے آتے جاتے ہوں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اگر پانی دو مٹکوں کے برابر ہو تو وہ نجاست کا اثر قبول نہیں کرتا یہ ابن علاء کے الفاظ ہیں اور عثمان و حسن ابن علی نے محمد بن عباد بن جعفر سے روایت کیا ہے۔

Narrated Abdullah ibn Umar:
The Prophet (peace_be_upon_him), was asked about water (in desert country) and what is frequented by animals and wild beasts. He replied: When there is enough water to fill two pitchers, it bears no impurity.

یہ حدیث شیئر کریں