حیض ونفاس والی عورتوں کے احرام اور احرام کے لئے غسل کے استحباب کے بیان میں
راوی: ابوغسان , محمد بن عمرو , جریر بن عبدالحمید , یحیی بن سعید , جعفر بن محمد , جابر بن عبداللہ
حَدَّثَنَا أَبُو غَسَّانَ مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا فِي حَدِيثِ أَسْمَائَ بِنْتِ عُمَيْسٍ حِينَ نُفِسَتْ بِذِي الْحُلَيْفَةِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ أَبَا بَکْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فَأَمَرَهَا أَنْ تَغْتَسِلَ وَتُهِلَّ
ابوغسان، محمد بن عمرو، جریر بن عبدالحمید، یحیی بن سعید، جعفر بن محمد، حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت اسماء بنت عمیس رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو جس وقت ذوالحلیفہ کے مقام پر نفاس شروع ہوگیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو حکم فرمایا کہ حضرت اسماء کو حکم دیں کہ وہ غسل کرے اور احرام باندھ لے۔
Jabir b. Abdullah (Allah be pleased with them) reported that when Asma' bint Umais gave birth (to a child) in Dhu'I-Hulaifa. Allah's Messenger (may peace be upon him) commanded Abu Bakr (to convey to her) that she should take a bath and enter into the state of Ihram.