ٹہرے ہوئے پانی میں پیشاب کرنے کی ممانعت
راوی: مسدد , یحیی , محمد بن عجلان , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ قَالَ سَمِعْتُ أَبِي يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَبُولَنَّ أَحَدُکُمْ فِي الْمَائِ الدَّائِمِ وَلَا يَغْتَسِلُ فِيهِ مِنْ الْجَنَابَةِ
مسدد، یحیی، محمد بن عجلان، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم میں سے کوئی ٹھہرے ہوئے پانی پیشاب نہ کرے اور نہ ہی اس میں (کھڑے ہو کر) غسل جنابت کرے۔
Narrated AbuHurayrah:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: None amongst you should urinate in standing water, then wash in it after sexual defilement.