سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 84

نبیذ سے وضو کرنے کا بیان

راوی: موسی بن اسمعیل , وہیب , داؤد , عامر , علقمہ

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ عَنْ دَاوُدَ عَنْ عَامِرٍ عَنْ عَلْقَمَةَ قَالَ قُلْتُ لِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ مَنْ کَانَ مِنْکُمْ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْلَةَ الْجِنِّ فَقَالَ مَا کَانَ مَعَهُ مِنَّا أَحَدٌ

موسی بن اسماعیل، وہیب، داؤد، عامر، حضرت علقمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا کہ لیلة الجن میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ آپ میں سے کون تھا؟ فرمایا ہم میں سے کوئی بھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نہ تھا۔

یہ حدیث شیئر کریں