سنن دارمی ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 1371

نماز کے انتظار میں مسجد میں بیٹھنے کی فضیلت

راوی:

أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَزَالُ الْمَلَائِكَةُ تُصَلِّي عَلَى الْعَبْدِ مَا دَامَ فِي مُصَلَّاهُ الَّذِي يُصَلِّي فِيهِ مَا لَمْ يَقُمْ أَوْ يُحْدِثْ تَقُولُ اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ اللَّهُمَّ ارْحَمْهُ

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں رسول اللہ نے فرمایا انسان جس جگہ نماز پڑھتا ہے جب تک وہاں بیٹھا رہے اور جس وقت تک وہاں سے نہ اٹھے یا اس کا وضو نہ ٹوٹے تو فرشتے اس وقت اس کے لئے یہ دعا کرتے رہتے ہیں اے اللہ اس شخص کو بخش دے اور اے اللہ اس شخص پر رحم کر۔

یہ حدیث شیئر کریں