سنن دارمی ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 1385

(زیادہ ثواب حصول کے لئے) صرف تین مساجد کی طرف سفر کیا جائےگا

راوی:

أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تُشَدُّ الرِّحَالُ إِلَّا إِلَى ثَلَاثَةِ مَسَاجِدَ الْكَعْبَةِ وَمَسْجِدِي هَذَا وَمَسْجِدِ الْأَقْصَى

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے ( نماز کے زیادہ ثواب حصول کے لئے ) صرف تین مساجد کی طرف سفر کیا جائے گا خانہ کعبہ اور میری مسجد اور مسجد اقصی۔

یہ حدیث شیئر کریں