عشاء کی نماز سے پہلے سو جانا یا عشاء کی نماز کے بعد گفتگو کرنا منع ہے
راوی:
أَخْبَرَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ الْحَوْضِيُّ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سَيَّارٍ أَبِي الْمِنْهَالِ الرِّيَاحِيِّ عَنْ أَبِي بَرْزَةَ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَكْرَهُ النَّوْمَ قَبْلَ الْعِشَاءِ وَالْحَدِيثَ بَعْدَهَا
حضرت ابوبرزہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم عشاء سے پہلے سوجانے اور اس کے بعد میں گفتگو کرنے سے منع کرتے تھے۔