سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 92

وضو کے لئے کتنا پانی کافی ہے

راوی: احمد بن محمد بن حنبل , ہشیم , یزید بن ابی زیاد , سالم بن ابی جعد , جابر

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ أَبِي زِيَادٍ عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَغْتَسِلُ بِالصَّاعِ وَيَتَوَضَّأُ بِالْمُدِّ

احمد بن محمد بن حنبل، ہشیم، یزید بن ابی زیاد، سالم بن ابی جعد، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک صاع پانی سے غسل کرتے تھے اور ایک مد پانی سے وضو۔

Narrated Jabir ibn Abdullah:
The Prophet (peace_be_upon_him) used to take a bath with a sa' (of water) and perform ablution with a mudd (of water)

یہ حدیث شیئر کریں