سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 93

وضو کے لئے کتنا پانی کافی ہے

راوی: محمد بن بشار , محمد بن جعفر , شعبہ , حبیب , عبد ابن تمیم , ام عمارہ ا

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ حَبِيبٍ الْأَنْصَارِيِّ قَالَ سَمِعْتُ عَبَّادَ بْنَ تَمِيمٍ عَنْ جَدَّتِهِ وَهِيَ أُمُّ عُمَارَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأَ فَأُتِيَ بِإِنَائٍ فِيهِ مَائٌ قَدْرُ ثُلُثَيْ الْمُدِّ

محمد بن بشار، محمد بن جعفر، شعبہ، حبیب، عباد بن تمیم، حضرت ام عمارہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وضو کا ارادہ کیا تو ایک برتن میں پانی لایا گیا جس میں دو تہائی مد پانی تھا۔

Narrated Umm Umarah:
Habib al-Ansari reported: I heard Abbad ibn Tamim who reported on the authority of my grandmother, Umm Umarah, saying: The Prophet (peace_be_upon_him) wanted to perform ablution. A vessel containing 2/3 mudd of water was brought to him.

یہ حدیث شیئر کریں