اچھی طرح وضو کرنے کا بیان
راوی: مسدد , یحیی , سفیان , منصور , ہلال بن یساف , ابی یحیی , عبداللہ بن عمر
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ سُفْيَانَ حَدَّثَنَا مَنْصُورٌ عَنْ هِلَالِ بْنِ يَسَافٍ عَنْ أَبِي يَحْيَی عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَی قَوْمًا وَأَعْقَابُهُمْ تَلُوحُ فَقَالَ وَيْلٌ لِلْأَعْقَابِ مِنْ النَّارِ أَسْبِغُوا الْوُضُوئَ
مسدد، یحیی، سفیان، منصور، ہلال بن یساف، ابی یحیی، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کچھ لوگوں کو دیکھا جن کی ایڑیاں (دوران وضو) خشک رہ گئی تھیں اور یہ دیکھ کر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ خرابی ہے ایڑیوں کے لئے جہنم کی آگ سے، وضو اچھی طرح کیا کرو۔