کانسی یا پیتل کے برتن سے وضو کرنے کا بیان
راوی: محمد بن علاء , اسحق بن منصور , حماد بن سلمہ , ہشام بن عروہ , عائشہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَائِ أَنَّ إِسْحَقَ بْنَ مَنْصُورٍ حَدَّثَهُمْ عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ عَنْ رَجُلٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِنَحْوِهِ
محمد بن علاء، اسحاق بن منصور، حماد بن سلمہ، ہشام بن عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے (ایک دوسری سند کے ساتھ) ایسی ہی حدیث بیان کی گئی ہے۔