سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 100

وضو کے شروع میں بسم اللہ پڑھنے کا بیان

راوی: قتبیہ بن سعید , محمد بن موسی , یعقوب بن سلمہ , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَی عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ سَلَمَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا صَلَاةَ لِمَنْ لَا وُضُوئَ لَهُ وَلَا وُضُوئَ لِمَنْ لَمْ يَذْکُرْ اسْمَ اللَّهِ تَعَالَی عَلَيْهِ

قتبیہ بن سعید، محمد بن موسی، یعقوب بن سلمہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اس شخص کی نماز نہیں جس کا وضو نہیں اور اس شخص کا وضو نہیں جس نے اس کے شروع میں بسم اللہ نہ پڑھی ہو۔

Narrated AbuHurayrah:
The Messenger of Allah (peace_be_upon_him) said: The prayer of a person who does not perform ablution is not valid, and the ablution of a person who does not mention the name of Allah (in the beginning) is not valid.

یہ حدیث شیئر کریں