سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ سنت کی پیروی کا بیان ۔ حدیث 173

خوارج کا بیان

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , اسحق ازرق , اعمش , ابی بن اوفی

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا إِسْحَقُ الْأَزْرَقُ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ ابْنِ أَبِي أَوْفَی قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْخَوَارِجُ کِلَابُ النَّارِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، اسحاق ازرق، اعمش، حضرت ابی بن اوفی سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا خوارج جہنم کے کتے ہیں ۔

It was narrated that Ibn Abu Awfa said: “The Messenger of Allah (P.B.U.H) said: ‘The Khawarij are the dogs of Hell.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں