احرام کی اقسام کے بیان میں
راوی: محمد بن حاتم , عبد بن حمید , ابن حاتم , عبد , محمد بن بکر , ابن جریج , ابوزبیر , جابر بن عبداللہ
و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ قَالَ ابْنُ حَاتِمٍ حَدَّثَنَا وَقَالَ عَبْدٌ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا يَقُولُا دَخَلَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا وَهِيَ تَبْکِي فَذَکَرَ بِمِثْلِ حَدِيثِ اللَّيْثِ إِلَی آخِرِهِ وَلَمْ يَذْکُرْ مَا قَبْلَ هَذَا مِنْ حَدِيثِ اللَّيْثِ
محمد بن حاتم، عبد بن حمید، ابن حاتم، عبد، محمد بن بکر، ابن جریج، ابوزبیر، حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے پاس اس حال میں تشریف لے گئے کہ وہ رو رہی تھیں پھر اس سے آگے آخر تک اسی طرح حدیث ذکر فرمائی۔
Jabir b. Abdullah is reported to have said that the Apostle of Allah (may peace be upon him) came to 'A'isha (Allah be pleased with her) and she was weeping. The rest of the hadith is the same.