اس بات کے بیان میں کہ عرجہ سارا ہی ٹھہرنے کی جگہ ہے ۔
راوی: اسحاق بن ابراہیم , یحیی بن آدم , سفیان , جعفر بن محمد , جابر بن عبداللہ
و حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا يَحْيَی بْنُ آدَمَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمَّا قَدِمَ مَکَّةَ أَتَی الْحَجَرَ فَاسْتَلَمَهُ ثُمَّ مَشَی عَلَی يَمِينِهِ فَرَمَلَ ثَلَاثًا وَمَشَی أَرْبَعًا
اسحاق بن ابراہیم، یحیی بن آدم، سفیان، جعفر بن محمد، حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب مکہ تشریف لائے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حجر اسود کو استلام بوسہ کیا پھر اپنی دائیں طرف چلے اور طواف کے تین چکروں پر عمل کیا اور باقی چار چکروں میں معمول کے مطابق چل کر طواف کیا۔
Jabir b. Abdullah (Allah be pleased with them) reported that when Allah's Messenger (may peace be upon him) proceeded to Mecca, he came to it (the Black Stone). He kissed it and moved to his right, and moved quickly in three circuits, and walked in four circuits.