حج تمتع کے جواز کے بیان میں
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , عبدالرحمان بن مہدی , سفیان , عیاش عامری , ابراہیم تیمی , ابوذر
و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَيَّاشٍ الْعَامِرِيِّ عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي ذَرٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ کَانَتْ لَنَا رُخْصَةً يَعْنِي الْمُتْعَةَ فِي الْحَجِّ
ابوبکر بن ابی شیبہ، عبدالرحمن بن مہدی، سفیان، عیاش عامری، ابراہیم تیمی، حضرت ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے بیان فرمایا حج میں تمتع کی ہمارے لئے رخصت تھی۔
Abu Dharr (Allah be pleased with him) reported: Tamattu' in Hajj was a special concession for us.