صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ حج کا بیان ۔ حدیث 479

حج تمتع کے جواز کے بیان میں

راوی: اسحاق بن ابراہیم , محمد بن حاتم , وکیع , سفیان , جریری

و حَدَّثَنَاه إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَمُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ کِلَاهُمَا عَنْ وَکِيعٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الْجُرَيْرِيِّ فِي هَذَا الْإِسْنَادِ و قَالَ ابْنُ حَاتِمٍ فِي رِوَايَتِهِ ارْتَأَی رَجُلٌ بِرَأْيِهِ مَا شَائَ يَعْنِي عُمَرَ

اسحاق بن ابراہیم، محمد بن حاتم، وکیع، سفیان، حضرت جریری رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اس سند کے ساتھ روایت نقل کی ہے اور ابن حاتم رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنی روایت میں کہا کہ پھر ایک آدمی نے اپنی رائے سے جو چاہا کہہ دیا یعنی حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ۔

This hadith been narrated on the authority of Jurairi with the same chain of transmitters, and Ibn Hatim said in his narration: "A person said according to his personal opinion, and it was Umar."

یہ حدیث شیئر کریں