تبلیغ علم کے فضائل
راوی: احمد بن عبدة , عبدالعزیز بن محمد دراوردی , قدامہ بن موسیٰ , محمد بن حسین تمیمی , ابوعلقمہ مولی ابن عباس , یسار مولی ابن عمر , ابن عمر ما
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ الدَّرَاوَرْدِيُّ حَدَّثَنِي قُدَامَةُ بْنُ مُوسَی عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْحُصَيْنِ التَّمِيمِيِّ عَنْ أَبِي عَلْقَمَةَ مَوْلَی ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ يَسَارٍ مَوْلَی ابْنِ عُمَرَ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِيُبَلِّغْ شَاهِدُکُمْ غَائِبَکُمْ
احمد بن عبدة، عبدالعزیز بن محمد در اور دی، قدامہ بن موسی، محمد بن حسین تمیمی، ابوعلقمہ مولیٰ ابن عباس، یسار مولیٰ ابن عمر، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم حاضرین غائبین تک پہنچا دو۔ (بعینہ وہی حدیث ہے جو اوپر بیان ہوئی مقصد یہ ہے کہ شاید سننے والے سے بھی آگے دوسرا شخص زیادہ اہلیت کا حامل ہونے کی وجہ سے بات کے مفہوم کو بہتر سمجھ جاتا ہے) ۔
It was narrated from Ibn ‘Umar that the Messenger of Allah P.B.U.H said: “Let those of you who are present convey it to those of you who are absent.” (Da’if)