لوگوں کو بھلائی کی باتیں سکھانے والے کا ثواب
راوی: ہشام بن عمار , حفص بن عمر , عثمان بن عطاء , عطاء , ابودرداء
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَطَائٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي الدَّرْدَائِ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِنَّهُ لَيَسْتَغْفِرُ لِلْعَالِمِ مَنْ فِي السَّمَاوَاتِ وَمَنْ فِي الْأَرْضِ حَتَّی الْحِيتَانِ فِي الْبَحْرِ
ہشام بن عمار، حفص بن عمر، عثمان بن عطاء، عطاء، حضرت ابودرداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد یہ فرماتے ہوئے سنا عالم (باعمل) کے لئے تمام زمین و آسمان والے بخشش کی دعا کرتے ہیں حتی کہ سمندر میں مچھلیاں بھی۔
It was narrated that Abu Dharr said: “I heard the Messenger of Allah P.B.U.H say: ‘Everyone in the universe, in the heavens and on earth, prays for forgiveness for the scholar, even the fish in the sea.” (Da’if)