سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ سنت کی پیروی کا بیان ۔ حدیث 240

لوگوں کو بھلائی کی باتیں سکھانے والے کا ثواب

راوی: احمد بن عیسیٰ مصری , عبداللہ بن وہب , یحییٰ بن ایوب , سہل بن معاذ بن انس , معاذ بن انس

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عِيسَی الْمِصْرِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَيُّوبَ عَنْ سَهْلِ بْنِ مُعَاذِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ عَلَّمَ عِلْمًا فَلَهُ أَجْرُ مَنْ عَمِلَ بِهِ لَا يَنْقُصُ مِنْ أَجْرِ الْعَامِلِ

احمد بن عیسیٰ مصری، عبداللہ بن وہب، یحییٰ بن ایوب، سہل بن معاذ بن انس، حضرت معاذ بن انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس نے لوگوں کو علم سکھایا اس کو اس پر عمل کرنے والوں کا ثواب ملے گا اور اس سے ان عمل کرنے والوں ثواب میں کچھ کمی نہ ہو گی۔

Sahl bin Mu’ddh bin Anas narrated from his father that the Prophet p.b.u.h said: “Whoever teaches some knowledge will have the reward of the one who acts upon it, without that detracting from his reward in the slightest.” (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں