سنن دارمی ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 1460

نماز میں کسی اضافے کی وجہ سے سجدہ سہو کرنا۔

راوی:

حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَامِرٍ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ الْحَكَمِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَلْقَمَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ صَلَّى الظُّهْرَ خَمْسًا فَقِيلَ لَهُ فَسَجَدَ سَجْدَتَيْنِ

حضرت عبداللہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے نقل کرتے ہیں آپ نے ظہر کی نماز میں پانچ رکعت ادا کی تھیں جب آپ کو بتایا گیا تو آپ نے صرف دو سجدے کئے تھے۔

یہ حدیث شیئر کریں