عشاء اور فجر کی نماز با جماعت پڑھنے کی فضلیت
راوی: محمد بن بشار , یزید بن ہارون , داؤد ابوہند , حسن , جندب بن سفیان
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَخْبَرَنَا دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدٍ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ جُنْدَبِ بْنِ سُفْيَانَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ صَلَّی الصُّبْحَ فَهُوَ فِي ذِمَّةِ اللَّهِ فَلَا تُخْفِرُوا اللَّهَ فِي ذِمَّتِهِ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
محمد بن بشار، یزید بن ہارون، داؤد ابوہند، حسن، جندب بن سفیان سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس نے نماز پڑھی صبح کی وہ اللہ کی پناہ میں ہے پس تم اللہ کی پناہ نہ توڑو امام ابوعیسیٰ ترمذی رحمۃ اللہ علیہ نے کہا حدیث عثمان حسن صحیح ہے اور اس حدیث کو روایت کیا ہے عبدالرحمن بن ابی عمرہ نے حضرت عثمان سے موقوفاً اور کئی سندوں سے حضرت عثمان سے بھی مروی ہے۔
Sayyidina Jundub ibn Sufyan (RA) narrated that the Prophet (SAW) said, “He who offers the fajr with the congregation is in Allah’s protection. Hence, do not miss Allah’s protection.”