موزوں پر مسح کا طریقہ
راوی: محمد بن صباح , بزار , عبدالرحمن بن ابی زناد , مغیرہ بن شعبہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ الْبَزَّازُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي الزِّنَادِ قَالَ ذَکَرَهُ أَبِي عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَمْسَحُ عَلَی الْخُفَّيْنِ و قَالَ غَيْرُ مُحَمَّدٍ عَلَی ظَهْرِ الْخُفَّيْنِ
محمد بن صباح، بزار، عبدالرحمن بن ابی زناد، حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم موزوں پر مسح کرتے تھے اور محمد بن صباح کے علاوہ (دوسروں نے جو روایت بیان کی ہے) اس کے الفاظ یہ ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے موزوں کی اوپر والی سطح پر مسح کیا۔
Narrated Al-Mughirah ibn Shu'bah:
The Messenger of Allah (peace_be_upon_him) wiped over the socks.