وضو میں کسی عضو کا خشک رہ جانا
راوی: موسی بن اسمعیل , حماد , یونس , حمید , حسن
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ أَخْبَرَنَا يُونُسُ وَحُمَيْدٌ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَعْنَی قَتَادَةَ
موسی بن اسماعیل، حماد، یونس، حمید، حضرت حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بھی قتادہ کی حدیث کی مانند ایک حدیث مروی ہے۔