علم سے نفع اٹھانا اور اس کے مطابق عمل کرنا
راوی: ہشام بن عمار , عبدالرحمن , ابوکرب ازدی , نافع , ابن عمر
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنَا أَبُو کَرِبٍ الْأَزْدِيُّ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ طَلَبَ الْعِلْمَ لِيُمَارِيَ بِهِ السُّفَهَائَ أَوْ لِيُبَاهِيَ بِهِ الْعُلَمَائَ أَوْ لِيَصْرِفَ وُجُوهَ النَّاسِ إِلَيْهِ فَهُوَ فِي النَّارِ
ہشام بن عمار، عبدالرحمن، ابوکرب ازدی، نافع، حضرت ابن عمر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں جس نے اس لئے علم حاصل کرنا چاہا کہ بے وقوفوں سے تکرار کرے یا علم والوں کے سامنے اپنی بڑائی ظاہر کرے یا عوام کے قلوب اپنی طرف مائل کرے وہ دوزخ میں جائے گا۔
It was narrated from Thu ‘Umar that the Messenger of Allah P.B.U.H said: “Whoever seeks knowledge in order to argue with the foolish, or to show off before the scholars, or to attract people’s attention, will be in Hell.” (Da’if)