صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ حج کا بیان ۔ حدیث 557

حج اور عمرہ کے پہلے طواف میں رمل کرنے کے استحباب کے بیان میں

راوی: ابن عمر بن ابان , ابن مبارک , عبیداللہ , نافع , ابن عمر

و حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ أَبَانٍ الْجُعْفِيُّ حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَکِ أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ رَمَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ الْحَجَرِ إِلَی الْحَجَرِ ثَلَاثًا وَمَشَی أَرْبَعًا

ابن عمر بن ابان، ابن مبارک، عبیداللہ، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حجر اسود سے حجر اسود تک پہلے تین چکروں میں رمل فرمایا اور باقی چار چکروں میں عام چال چلے۔

Nafi' reported on the authority of Ibn Umar (Allah be pleased with them) that Allah's Messenger (may peace be upon him) walked swiftly from stone to stone in three circuits and walked (normally) in four.

یہ حدیث شیئر کریں