سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ سنت کی پیروی کا بیان ۔ حدیث 263

علم چھپانے کی برائی میں

راوی: حسین بن ابی سری عسقلانی , خلف بن تمیم , عبداللہ بن سری , محمد بن منکدر , جابر

حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ أَبِي السَّرِيِّ الْعَسْقَلَانِيُّ حَدَّثَنَا خَلَفُ بْنُ تَمِيمٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ السَّرِيِّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْکَدِرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا لَعَنَ آخِرُ هَذِهِ الْأُمَّةِ أَوَّلَهَا فَمَنْ کَتَمَ حَدِيثًا فَقَدْ کَتَمَ مَا أَنْزَلَ اللَّهُ

حسین بن ابی سری عسقلانی، خلف بن تمیم، عبداللہ بن سری، محمد بن منکدر، حضرت جابر سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا جب اس امت کے بعد والے لوگ پہلے والوں کو لعنت کرنے لگیں اس وقت جو شخص کوئی حدیث چھپائے تو وہ اس چیز کو چھپائے گا جو اللہ تعالیٰ نے نازل فرمائی۔

It was narrated that Jâbir said: “The Messenger of Allah P.B.U.H said: ‘When the last people of this Ummah curse the first, (at that time) whoever conceals a Hadith will be concealing what Allah has revealed.” (Maudu’)

یہ حدیث شیئر کریں