جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 247

رکوع کرتے وقت دونوں ہاتھ اٹھانا

راوی: احمد بن عبدہ املی وہب بن زمعہ , سفیان بن عبدالملک , عبداللہ بن مبارک

حَدَّثَنَا بِذَلِکَ أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ الْآمُلِيُّ حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ زَمْعَةَ عَنْ سُفْيَانَ بْنِ عَبْدِ الْمَلِکِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُبَارَکِ

احمد بن عبدہ املی وہب بن زمعہ، سفیان بن عبدالملک، عبداللہ بن مبارک ہم سے بیان کیا اسی مثل احمد بن عبد آملی نے ہم سے بیان کیا وہب بن زمعہ نے ان سے سفیان بن عبدالملک نے اور ان سے عبداللہ بن مبارک نے

یہ حدیث شیئر کریں