جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 250

رکوع میں دونوں ہاتھ گھٹنوں پر رکھنا

راوی: قتیبہ , ابوعوانہ , ابویعفور , مصعب بن سعد

قَالَ حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ أَبِي يَعْفُورٍ عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ أَبِيهِ سَعْدٍ بِهَذَا

قتیبہ، ابوعوانہ، ابویعفور، مصعب بن سعد، ہم سے روایت کی قتیبہ نے وہ ابوعوانہ سے وہ ابویعفور سے وہ مصعب بن سعد سے اپنے والد سعد بن ابی وقاص سے اسی طرح روایت کرتے ہیں

Sayyidina Sad ibn Abu Waqqas (RA) said, “We used to practice tatbiq but then We were forbidden to do it. We were commanded to place our alms on the knees.

یہ حدیث شیئر کریں