کیا سونے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
راوی: حیوہ بن شریح , بقیہ وضین بن عطاء , محفوظ بن علقمہ , عبدالرحمن بن عائذ , علی
حَدَّثَنَا حَيْوَةُ بْنُ شُرَيْحٍ الْحِمْصِيُّ فِي آخَرِينَ قَالُوا حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ عَنْ الْوَضِينِ بْنِ عَطَائٍ عَنْ مَحْفُوظِ بْنِ عَلْقَمَةَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَائِذٍ عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وِکَائُ السَّهِ الْعَيْنَانِ فَمَنْ نَامَ فَلْيَتَوَضَّأْ
حیوہ بن شریح، بقیہ ، وضین بن عطاء، محفوظ بن علقمہ، عبدالرحمن بن عائذ، حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا آنکھیں مقعد کا بند ہیں پس جو شخص سو جائے تو وضو کرے
Narrated Ali ibn AbuTalib:
The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) said: The eyes are the leather strap of the anus, so one who sleeps should perform ablution.