نماز کے درمیان وضو ٹوٹ جانے کا بیان
راوی: عثمان بن ابی شیبہ , جریر بن عبدالحمید , عاصم , احول , عیسیٰ بن حطان , مسلم بن سلام , علی بن طلق
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ عَنْ عِيسَی بْنِ حِطَّانَ عَنْ مُسْلِمِ بْنِ سَلَّامٍ عَنْ عَلِيِّ بْنِ طَلْقٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا فَسَا أَحَدُکُمْ فِي الصَّلَاةِ فَلْيَنْصَرِفْ فَلْيَتَوَضَّأْ وَلْيُعِدْ الصَّلَاةَ
عثمان بن ابی شیبہ، جریر بن عبدالحمید، عاصم، احول، عیسیٰ بن حطان، مسلم بن سلام، حضرت علی بن طلق رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اگر تم میں سے کسی شخص کی حالتِ نماز میں ریح خارج ہو جائے تو اس کو چاہیے کہ لوٹ جائے اور دوبارہ وضو کر کے نماز کا اعادہ کرے۔
Narrated Ali ibn Talq:
The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) said: When any of you breaks wind during the prayer, he should turn away and perform ablution and repeat the prayer.