سجدہ سات اعضاء پر ہوتا ہے
راوی: قتیبہ , حماد بن زید , عمرو بن دینار , طاؤس , ابن عباس
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ أُمِرَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَسْجُدَ عَلَی سَبْعَةِ أَعْظُمٍ وَلَا يَکُفَّ شَعْرَهُ وَلَا ثِيَابَهُ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
قتیبہ، حماد بن زید، عمرو بن دینار، طاؤس، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم دیا سات اعضاء پر سجدہ کرنے کا اور بال اور کپڑے سمیٹنے سے منع فرمایا امام ابوعیسیٰ ترمذی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں یہ حدیث حسن صحیح ہے
Sayyidina Ibn Abbas reported that the Prophet was commanded to prostrate on seven limbs, and he was forbidden to hold his hair and his garments.