سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 210

مذی کا بیان

راوی: ابراہیم بن موسی , عبداللہ بن وہب , معاویہ ابن صالح , علاء بن حارث , حرام بن حکیم

حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَی أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ يَعْنِي ابْنَ صَالِحٍ عَنْ الْعَلَائِ بْنِ الْحَارِثِ عَنْ حَرَامِ بْنِ حَکِيمٍ عَنْ عَمِّهِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَعْدٍ الْأَنْصَارِيِّ قَالَ سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَمَّا يُوجِبُ الْغُسْلَ وَعَنْ الْمَائِ يَکُونَ بَعْدَ الْمَائِ فَقَالَ ذَاکَ الْمَذْيُ وَکُلُّ فَحْلٍ يَمْذِي فَتَغْسِلُ مِنْ ذَلِکَ فَرْجَکَ وَأُنْثَيَيْکَ وَتَوَضَّأْ وُضُوئَکَ لِلصَّلَاةِ

ابراہیم بن موسی، عبداللہ بن وہب، معاویہ ابن صالح، علاء بن حارث، حرام بن حکیم کے چچا عبداللہ بن سعد انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا کہ غسل کس چیز سے واجب ہوتا ہے؟ اور پیشاب کے بعد جو پانی (ذکر سے خارج) ہو تو کیا کرے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا وہ مذی ہوتی ہے اور مذی ہر ذکر سے خارج ہوتی ہے پس جب مذی نکلے تو شرمگاہ اور خصیوں کو دھولو اور وضو کرلو جیسا کہ نماز کے لئے کرتے ہو

Narrated Abdullah ibn Sa'd al-Ansari:
I asked the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) as to what makes it necessary to take a bath and about the (prostatic) fluid that flows after taking a bath. He replied: that is called madhi (prostatic fluid). It flows from every male. You should wash your private parts and testicles because of it and perform ablution as you do for prayer.

یہ حدیث شیئر کریں