سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 307

بیٹھ کر پیشاب کرنا

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ و سوید بن سعید و اسماعیل بن موسیٰ سدی , شریک , مقدام بن شریح بن ہانی , ہانی , عائشہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَسُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ وَإِسْمَعِيلُ بْنُ مُوسَی السُّدِّيُّ قَالُوا حَدَّثَنَا شَرِيکٌ عَنْ الْمِقْدَامِ بْنِ شُرَيْحِ بْنِ هَانِئٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ مَنْ حَدَّثَکَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَالَ قَائِمًا فَلَا تُصَدِّقْهُ أَنَا رَأَيْتُهُ يَبُولُ قَاعِدًا

ابوبکر بن ابی شیبہ و سوید بن سعید و اسماعیل بن موسیٰ سدی، شریک ، مقدام بن شریح بن ہانی، ہانی، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں جو تمہیں یہ کہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کھڑے ہو کر پیشاب کیا تو تم اس کی تصدیق نہ کرنا (اس کو سچا مت سمجھنا) میں نے یہی دیکھا کہ آپ بیٹھ کر پیشاب کرتے تھے۔

It was narrated that ‘Aishah said: “If anyone tells you that the Messenger of Allah P.B.U.H urinated while standing, do not believe him, for I (always) saw him urinating while sitting down.” (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں