سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 312

دایاں ہاتھ شرمگاہ کو لگانا اور اس سے استنجاء کرنا مکروہ ہے۔

راوی: یعقوب بن حمید بن کاسب , مغیرة بن عبدالرحمن و عبداللہ بن رجاء مکی , محمد بن عجلان , قعقاع بن حکیم , ابوصالح , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ کَاسِبٍ حَدَّثَنَا الْمُغِيرَةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَجَائٍ الْمَکِّيُّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ عَنْ الْقَعْقَاعِ بْنِ حَکِيمٍ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا اسْتَطَابَ أَحَدُکُمْ فَلَا يَسْتَطِبْ بِيَمِينِهِ لِيَسْتَنْجِ بِشِمَالِهِ

یعقوب بن حمید بن کا سب، مغیرة بن عبدالرحمن و عبداللہ بن رجاء مکی، محمد بن عجلان، قعقاع بن حکیم ، ابوصالح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب تم میں سے کوئی استنجاء کرنے لگے تو اپنے دائیں ہاتھ سے ہرگز استنجاء نہ کرے بلکہ بائیں ہاتھ سے استنجا کرے۔

It was narrated that Abu Hurairah said: “The Messenger of Allah p.b.u.h said: ‘When anyone of you cleans himself, he should not clean himself with his right hand. Let him clean himself with his left hand.” (Hassan)

یہ حدیث شیئر کریں