سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 329

راستے میں پیشاب کرنے سے ممانعت

راوی: محمد بن یحییٰ , عمرو بن ابی سلمہ , زہیر , سالم , حسن , جابر بن عبداللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ زُهَيْرٍ قَالَ قَالَ سَالِمٌ سَمِعْتُ الْحَسَنَ يَقُولُ حَدَّثَنَا جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِيَّاکُمْ وَالتَّعْرِيسَ عَلَی جَوَادِّ الطَّرِيقِ وَالصَّلَاةَ عَلَيْهَا فَإِنَّهَا مَأْوَی الْحَيَّاتِ وَالسِّبَاعِ وَقَضَائَ الْحَاجَةِ عَلَيْهَا فَإِنَّهَا مِنْ الْمَلَاعِنِ

محمد بن یحییٰ، عمرو بن ابی سلمہ، زہیر، سالم، حسن، حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا بچو تم راستے کے بیچ میں ٹھہرنے سے اور وہاں نماز پڑھنے سے اس لئے کہ وہ سانپوں اور درندوں کی جگہ ہے اور وہاں قضاء حاجت سے اس لئے کہ یہ لعنت کا سبب ہے۔

It was narrated that Jâbir bin ‘Abdullâh said: “The Messenger of Allah P.B.U.H said: ‘Beware of stopping to rest and praying in the middle of the road, for it is the refuge of snakes and carnivorous animals, and beware of relieving yourselves in the middle of the road, for this is an act that provokes curses.’” (Da’if)

یہ حدیث شیئر کریں