راستے میں پیشاب کرنے سے ممانعت
راوی: محمد بن یحیی , عمرو بن خالد , ابن لہیعہ , قرة , ابن شہاب , سالم
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ عَنْ قُرَّةَ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی أَنْ يُصَلَّی عَلَی قَارِعَةِ الطَّرِيقِ أَوْ يُضْرَبَ الْخَلَائُ عَلَيْهَا أَوْ يُبَالَ فِيهَا
محمد بن یحیی، عمرو بن خالد، ابن لہیعہ، قرة، ابن شہاب، حضرت سالم اپنے والد سے روایت کرتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے راستے کے درمیان میں نماز پڑھنے سے اور پیشاب، پاخانہ کرنے سے منع فرمایا۔
Sâlim narrated from his father that the Prophet p.b.u.h forbade praying in the middle of the road, or defecating there, or urinating. (Da’if)