پاخانہ کے لئے دور جانا
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , اسماعیل بن علیہ , محمد بن عمرو , ابوسلمہ , مغیرہ بن شعبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا ذَهَبَ الْمَذْهَبَ أَبْعَدَ
ابوبکر بن ابی شیبہ، اسماعیل بن علیہ، محمد بن عمرو، ابوسلمہ، حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قضاء حاجت کے لئے دور تشریف لے جاتے۔
It was narrated that Mughirah bin Shu’bah said: “Whenever the Prophet p.b.u.h went to relieve himself, he would go far away.” (Hasan)