سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 333

پاخانہ کے لئے دور جانا

راوی: یعقوب بن حمید بن کاسب , یحییٰ بن سلیم , ابن خثیم , یونس بن خباب , یعلی بن مرہ

حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ کَاسِبٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سُلَيْمٍ عَنْ ابْنِ خُثَيْمٍ عَنْ يُونُسَ بْنِ خَبَّابٍ عَنْ يَعْلَی بْنِ مُرَّةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ إِذَا ذَهَبَ إِلَی الْغَائِطِ أَبْعَدَ

یعقوب بن حمید بن کا سب، یحییٰ بن سلیم، ابن خثیم، یونس بن خباب، حضرت یعلی بن مرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قضاء حاجت کے لئے دور تشریف لے جاتے۔

It was narrated from Ya’la bin Murrah that when the Prophet P.B.U.H went to relieve himself, he would go far away.(Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں