پاخانہ کے لئے دور جانا
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , عبیداللہ بن موسیٰ , اسماعیل بن عبدالملک , ابوزبیر , جابر
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَی أَنْبَأَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِکِ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ وَکَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَأْتِي الْبَرَازَ حَتَّی يَتَغَيَّبَ فَلَا يُرَی
ابوبکر بن ابی شیبہ، عبیداللہ بن موسی، اسماعیل بن عبدالملک، ابوزبیر، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے ہم ایک سفر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس وقت تک قضاء حاجت نہ فرماتے جب تک نگاہوں سے اوجھل نہ ہو جاتے۔
It was narrated that Jâbir said: “We went out on a journey with the Messenger of Allah P.B.U.H and the Messenger of Allah would not relieve himself until he had disappeared and could not be seen by anyone.” (Da’if)