مشکوۃ شریف ۔ جلد سوم ۔ جنایات کی جن صورتوں میں تاوان واجب نہیں ہوتا ان کا بیان ۔ حدیث 669

جنایات کی جن صورتوں میں تاوان واجب نہیں ہوتا ان کا بیان

راوی:

" جنایات " جمع ہے جنایت کی ۔ جنایت کے معنی ہیں " قصور کرنا ، جرم کرنا " اس سے قبل وہ ابواب گزرے ہیں جن میں جنایات کی سزائیں تاوان اور قصاص وغیرہ کے سلسلہ میں احادیث گزری ہیں ، اس باب کا مقصد جنایات کی ان صورتوں کو بیان کرنا ہے جن میں معاوضہ اور تاوان واجب نہیں ہوتا

یہ حدیث شیئر کریں