سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 243

غسل جنابت کا طریقہ

راوی: حسن بن شوکر , ہشیم , عروہ , شعبی ، عائشہ

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ شَوْکَرٍ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ عَنْ عُرْوَةَ الْهَمْدَانِيِّ حَدَّثَنَا الشَّعْبِيُّ قَالَ قَالَتْ عَائِشَةُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا لَئِنْ شِئْتُمْ لَأُرِيَنَّکُمْ أَثَرَ يَدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْحَائِطِ حَيْثُ کَانَ يَغْتَسِلُ مِنْ الْجَنَابَةِ

حسن بن شوکر، ہشیم، عروہ، حضرت شعبی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے فرمایا کہ اگر تم چاہو تو میں تم کو دیوار پر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہاتھ کا نشان دکھا سکتی ہوں جہاں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم غسل جنابت کیا کرتے تھے۔

Narrated Aisha, Ummul Mu'minin:
If you want, I can certainly show you the marks of the hand of the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) on the wall where he took a bath because of sexual defilement.

یہ حدیث شیئر کریں